پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی کے بارے میں بڑی خبر

0

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا. ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 سے گرفتار کر لیا گیا. انھیں کارکنوں کو توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے. واضح رہےکہ. گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا.




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !