پیشی کے پولیس دوبارہ گرفتار کرنے پہنچی تو فواد چوہدری نے کیا کیا، جان کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام ہائیکورٹ کے احاطے میں دوڑ لگا دی. نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کیا گیا. جہاں پر عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں گرفتار نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں. تاہم جیسے ہی فواد چوہدری اسلام آباد ہائی کورٹ کے گیٹ پر پہنچے اینٹی ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار انھیں گرفتار کرنے آئے. اہلکاروں کو دیکھتے ہی فواد چوہدری گاڑی سے اترے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے کی طرف دوڑ لگا دی.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !