پاکستان کا زمبابوے کے خلاف تگڑا ہدف

0

 بلاوایو/ مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان نے زمبابوے کو تیسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے کےلیے 304 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پچاس اوورز میں چھ وکٹوں پر 303 رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے کامران غلام نے 103 جبکہ عبداللہ شفیق نے نصف سنچری سکور کی۔ کپتان محمد رضوان نے 37 جبکہ صائم ایوب نے 31 رنز بنائے ۔ زمبابوے کی جانب سے سکنڈر رضا اور این گاروا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !