پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جاے گی، فیصلہ ہو گیا

0

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے رواں سال منعقدہ ورلڈ کپ میں اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے. پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے  مطابق اس سال ہونے والے میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم بھارت کھیلنے نہیں جائے گی بلکہ اپنے میچز نیوٹرل وینیو پرکھیلے گی.



 یہ فیصلہ بھارت کی جانب سے ایشیا کپ میں اپنے میچز نیوٹرل مقام پر کھیلنے کے فیصلے کے بعد کیاگیا ہے. گزشتہ ہفتے میں ایشیائی کرکٹ کونسل کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل بی سی سی آئی جے شاہ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے اپنا موقف دوہرایا. جس کے بعد دونوں ملکوں نے بھارتی ٹیم کے میچز نیوٹرل وینیو پر منعقد کروانے پر آمادگی ظاہر کی تھی. 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !