پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے والی افغان ٹیم کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے ڈالروں میں تول دیا. ہزاروں ڈالرز اور آی فون کے تحفے گفٹ کر دیے گئے. افغانستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق 15 رکنی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو تین تین ہزار ڈالرز اور ایک ایک آی فون
، ریزرو کھلاڑیوں کو دو دو ہزار ڈالرز جبکہ باقی سکواڈ کو ایک ایک ہزار ڈالرز دیے جائیں گے. واضح رہے کہ کہ افغانستان نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست دے دی ہے

