لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف سپر ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں. آج صبح سعیدہ امتیاز کے قریبی لوگوں نے ان کے کمرے میں جاکر انھیں اٹھانے کی کوشش کی تو وہ نہ اٹھیں.. جس کے بعد ان کے مردہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے. ان کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے. پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں.
توبہ توبہ، پاکستان کی نامور اداکارہ آج صبح سویرے اپنے کمرے میں کس حال میں پائی گئیں، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی
اپریل 18, 2023
0

