پہلے والا آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی تو یہ کام بھی کرتے تھے، پی ٹی آئی چھوڑنے والی اہم شخصیت کا چونکادینے والا انکشاف

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نورعالم خان نے گزشتہ دور حکومت میں زبردستی ایوان میں بٹھائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ وہ یہاں بھی حلفاً کہتے ہیں اور خانہ کعبہ میں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس حکومت اور اس آرمی چیف اور


 ڈی جی آئی ایس آئی سے پہلے ہمیں ٹیلی فون کرکے زبردستی ایوان میں بٹھایا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب اگر کوئی کرنل، بریگیڈئیر اور  جرنیل کالیں نہیں کرتا تو آپ خفا کیوں ہیں، شکر کریں کہ وہ اب مداخلت نہیں کرتے۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !