بڑے شہر میں 15 پولیس اہلکار ڈیوٹی چھوڑ کر ایک مجرم کے گھر دعوت اڑانے پہنچ گئے، پھر کیا ہوا، اہم خبر

0

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے تھانہ سرجانی ٹاون میں عید الفطر کے روز ایک جرائم پیشہ شخص کے گھر کھانے کی دعوت اڑانے پہنچ جانے والے 15 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا. عید کے روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں سرجانی ٹاون کے علاقے کے اہک شخص اکبر چانڈیو کے گھر کے باہر پولیس وین کھڑی دیکھی جا سکتی تھیں اور پھر ان پولیس اہلکاروں کو  ڈیوٹی چھوڑ کر گھر کے اندر دعوت اڑانے میں مشغول دیکھا گیا. واقعہ پر اعلیٰ پولیس حکام نے نوٹس لے لیا اور ان 15 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے. واضح رہے کہ اکبر چانڈیو نامی یہ شخص انکروچمنٹ سمیت کئی مقامات میں نامزد ہے.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !