ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ہفتے انتقال کرنے والے اسلام مخالف طارق فتح کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں اور انھیں سپرد آتش کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق طارق فتح گزشتہ ہفتے 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے. وہ اسلامی نظریات اور عقائد کے سخت خلاف تھے اور اپنی اسلام دشمن بیان بازی کی بنا پر بھارت میں بے حد مقبول تھے. کینسر کے عارضہ میں مبتلا ہو کر مرنے کے بعد مقامی مسلمانوں نے ان کے جسد خاکی کو اپنے قبرستان میں دفنانے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد کسی اور مقام پر ان کی آخری رسومات ادا کر کے انھیں سپرد آتش کر دیا گیا.
یا اللہ میری توبہ، مرنے کے بعد اسلام دشمنی کےلئے مشہور طارق فتح کی لاش کا کیا بھیانک انجام ہوا، عبرتناک خبر
مئی 02, 2023
0

