چیمپئنز ٹرافی 2025, بھارتی بورڈ کے سربراہ جے شاہ کے بارے میں بڑی خبر

0

 دوبئی / مانیٹرنگ ڈیسک: کرکٹ کونسچیمپئنز ٹرافی 2025, بھارتی بورڈ کے سربراہ جے شاہ کے بارے میں بڑی خبر ل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ہے



چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی عہدے کی معیاد 30 نومبر تک تھی۔

: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو یکم دسمبر کو آئی سی سی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنا تھا۔

واضح رہے کہ جے شاہ بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔

آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے نے اگست میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !