حکومت کا کم آمدن والے افراد کو پٹری سبسڈی دینے کا اعلان
مارچ 19, 2023
0
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کم آمدنی والے افراد کو پٹرولیم سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی گاڑی مالکان کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے کی سبسڈی دی جائے گی. وزیراعظم کا کہا ہے کہ معاشی مشکلات کے باوجود حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے. انھوں نے پٹرولیم سبسڈی کے لیے جلد از جلد فریم ورک تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں.

