لاہور میں پولیس کا چھاپہ، تحریک انصاف کے لیے بڑی خبر
مارچ 20, 2023
0
لاہور :پولیس نے لاہور میں پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کے گھر میں چھاپہ مارا. تاہم وہ روپوش ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہو سکے. دریں اثناء اسلام آباد پولیس نے شبلی فراز کے گھر پر بھی چھاپہ مارا اور گھر کی تلاشی لی. پی ٹی آئی رہنما راجہ خرم شہزاد نواز کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا.

