امریکہ نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بڑااعلان. کر دیا

0

  واشنگٹن : امریکی سینیٹ کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے جب دہشتگردی کی حالیہ لہر بھی تشویشناک ہے تاہم امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں مکمل طور پر مطمئن ہے. پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے، انھوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے. ان کا کہنا تھا کہ جنرل عاصم منیر سے بہترین تعلقات ہیں. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !