اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی واقع ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 1543 روپے کم ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپےہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا ایک لاکھ 61 ہزار 658 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 19 ڈالر کمی کے بعد 1929 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
سونے کی لوٹ سیل لگ گئی، ایک ہی جھٹکے میں قیمت کتنے ہزار روپے گر گئی
مارچ 25, 2023
0