ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،ڈالرسستا ہوگیا

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے


۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 66 پیسے ہے۔

ڈالر کا بھاؤ آج انٹربینک میں 26  پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 92 پیسے کا 


تھا۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !