پہاڑی علاقے سے کروڑوں روپے کا سونا مل گیا، یہ کس خوش نصیب انسان کے ہاتھ لگا، جانیے

0

 میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلیا کے ایک شخص کو میٹل ڈی ٹیکٹر کی مدد سے کروڑوں روپے کا سونا مل گیا. یہ واقعہ آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں پیش آیا جہاں پر ایک شخص میٹل ڈی ٹیکٹر کی مدد سے چٹانوں کا جائزہ لے رہا تھا کہ اسے ایک چٹان میں سونے کی موجودگی کا شبہ ہوا 


. وہ شخص اسے میلبرن کے ایک قیمتی دھاتیں خریدنے والے کے پاس لے گیا. 


وزن  اور جانچ کرنے پر پتہ چلا کہ 4.6 کلو گرام وزنی چٹان میں سے 2.6 کلو گرام سونا تھا 


جس کی مالیت ایک کروڑ ساٹھ ہزار آسٹریلوی ڈالرز یعنی پاکستانی ساڑھے چار کروڑ روپے لگای گی. خریدار دولت مند شخص کا کہنا تھا کہ وہ شخص بہت خوش تھا. کیونکہ اسے واقعی قیمتی چٹان ملی تھی 




ورنہ جانچ پرکھ کے بعد کئی لوگوں کی خوشی عارضی ثابت ہوتی ہے. واضح رہے کہ آسٹریلیا دنیا بھر میں سونے کے سب سے زیادہ ذخائر والا ملک ہے. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !