سٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک ) سویڈن کی سپرمارکیٹ میں پر کشش تنخواہوں پر ملازمتوں کی درخواستیں مانگ لی گئی ہیں۔ سپر مارکیٹ میں یومیہ اجرت پر ملازمتو ں کی پیشکش کی گئی ہے۔ ملازمت حاصل کرنے والوں کو یومیہ 1500سے 3500سویڈش کرونا دیےجائیںگے ۔ یہ رقم پاکستانی روپے میں لگ بھگ 41ہزارروپے سے 96ہزار روپے تک بنتی ہے۔ ،ملازمتوں کے خواہشمند افراد کو مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطے کےلئے کہا گیا ہے۔
46 73 873 22 03
