آسٹریلیا میں کون سی سوشل ایپ بند کی جا رہی ہے، آسٹریلوی پاکستانیو ں کےلئے اہم خبر

0

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے بھی دیگر کئی ملکوں کی بناپر ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔ آسٹریلوی اخبار نے بتایا ہے کہ وزیراعظم انتھونی البانی نے محکمہ داخلہ کے جائزے بعد ٹک ٹاک کے استعمال پر حکومتی سطح پر پا بندی لگانے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ جس کے بعد رواں ہفتے آسٹریلیا سرکاری ڈیوائسز میں ایپ کو بند کرنےکااعلان کردے گا،اس سے قبل امریکا، برطانیہ، نیوزی لینڈ، کینیڈا، بیلجیئم اور یورپی کمیشن بھی سکیورٹی خدشات پر سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا چکے ہیں۔ چین ان پابندیوں کو غیر منصفانہ قرار دیتا ہے



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !