اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز وکلا کنونش سے فارغ ہونے کےبعدسیدھی کچن پہنچ گئیں۔فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو کچن میں فروٹ چاٹ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ فروٹ چاٹ کے بغیر کیسی افطار ۔ مریم نے یہ لقمہ بھی دیا کہ وہ صرف سیاست نہیں کرتیں۔
میں صرف سیاست نہیں کرتی مریم نوازسیاست کے علاوہ اور کون سا کام کرتی ہیں ویڈیو وائرل ہوگئی
اپریل 05, 2023
0

