ڈالر کی لمبی چھلانگ، روپے کے پرخچے اڑ گئے

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میںڈالرکی قد رمیں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ اور آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 34پیسے زیادہ ہوگئی ہے۔ اورکاروبارکے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 288 روپے 43 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 287 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !