ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین سو وکٹیں لینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال کے لیگ سپن باولر سندیپ لامی چنے نے ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین سو وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے. سندیپ لامی چنے نےب یہ کارنامہ اپنے. کیریئر کے 42 ویں میچ میں سر انجام دیا. اس سے قبل یہ ریکارڈ افغانستان کے راشد خان کے پاس تھا جنھوں نے اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی سو وکٹیں 44 میچز کھیل کر حاصل کی تھیں. واضح رہے کہ سندیپ لمی چنے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بھی اب تک 42 میچوں میں 85 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !