بابر اعظم فوری طور پر کپتانی سے الگ ہوجائیں

0


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آل رائونڈ کرکٹر شعیب ملک نے بابراعظم  کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی ارتقا کی جانب بڑھ رہی ہے تاہم یہاں پر فوری نتائج کو دیکھا جا تا ہے۔ کپتانی اور بیٹنگ کی اہلیت دو الگ معاملات ہیں۔ اس لیے میں بابر اعظم کو مشورہ دوں گا کہ وہ قومی ٹیم کی قیادت سے الگ ہو جائیں۔انھیں کپتانی کی بجائے صرف اور صرف بیٹنگ کو بہتر بنانے کی کوششیں کرنی چاہئیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !