کرونا اور ڈینگی تو کچھ بھی نہیں
اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت نے پاکستان اور افریقی ملک ملاوی میں سیلابوں اور حالیہ طوفانی بارشوں سے ملیریا کے کیسز میں کئی گناہ اضافہ رپورٹ کیا ہے اور ان کے نتیجے میں اموات بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں میں ملیریا کے کیسز چار گنا بڑھ گئے ہیں اور پاکستان میں ملیریا کے کیسز کی تعداد سولہ لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سیلاب اور روا ں سال طوفانی بارشوں کے بعد پاکستان میں کئی علاقوں میں بننے والے تالاب مچھروں کی محفوظ پناہ گاہیں بن گئے ہیں۔ جن کے نتیجے میں پھیلی بیماری کی وجہ سے اموات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔کی بیماریکرونا اور ڈینگی تو کچھ بھی نہیں
ملیریا بخار کی بیماری نےجھٹ پٹ کتنے لاکھ پاکستانیوں کو جکڑ لیا
ریکارڈ لوگوں کے مرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا
۔

