وہ ملک جہاں وقت پر پہنچ جانا بہت بڑی بے شرمی سمجھا جاتا ہے لیکن اس کی ایسی وجہ بتائی جاتی ہے کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

0

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ، سیف اعوان)کہا جاتا ہے کہ وقت کہ پابندی کرنی چاہیے، وقت کی پابندی کو تہذیب یافتہ قوموں کی نشانی سمجھا جاتاہے،لیکن جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا میں معاملہ کچھ الٹا ہی ہے۔وینزویلا میںعین وقت پر کہیں پہنچ جانا ایک انتہائی معیوب بات سمجھاجاتا ہے۔ اس ملک میں ہر شخص کے ہمیشہ مقررہ وقت سے پندرہ منٹ دیر سے پہنچنے کا رواج عام ہے۔اور خاص طور پر کسی کھانے کی دعوت میں وقت پر پہنچ جانے والے تو ندیدہ ،لالچی، بھوکا ، بے صبرا  اور نہ جانے کیا کچھ سمجھ لیا جاتا ہے۔اس اعتبار سے وینزویلا والوں کو ہم پاکستانیوں کی شاید ایک ہی عادت پسند آئے گی، اور وہ ہے ہر جگہ دیر سے پہنچنا




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !