سجل علی ڈرامے کی صرف ایک قسط کاکتنا معاوضہ لتی ہیں جان کر آپ بھی کہیں گے، اف ،اتنے زیادہ پیسے؟

0

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ، سیف اعوان) سجل علی وہ پاکستانی اداکارہ جو بے پناہ خوبصورت بھی ہیں، ٹیلینڈ بھی ہیں اور انتہائی کم سن دکھائی دینے والی بھی۔ سجل علی ان خوبیوںکی بنا پر بالی ووڈ کا سفر بھی شروع کرچکی ہیں۔ ان دنوں پاکستانی ڈراموںمیں جو اداکارائیں سب سے زیادہ دکھائی دے رہی ہیں۔ سجل علی ان میں سے ایک ہیں۔سجل علی ڈراموں کی ایک ایپی سوڈ کے ساڑھے چھ لاکھ روپے لے لیتی ہیں۔سجل  علی بھارتی فلم میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ فلم موم میںجلوہ گر ہوئی تھیں۔ جب  کہ اس فلم میں عدنان صدیقی نے بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !