اسلام آباد (خصوصی رپورٹ، سیف اعوان ) جو سٹروئے نامی یہ بچہ رومانیہ کا رہنے والا ہے۔ اس وقت اس کی عمر 15سال ہے ۔لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ اس بچےنے صر ف دو سال کی عمرمیں باڈی بلڈنگ شروع کردی۔ اور پانچ سال کی عمر تک اس نے اتنا خوبصورت جسم بنا لیا کہ اس کا نام گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوگیا ۔ اس بچے کے جسم کو دیکھ کر بڑوں بڑوں کو رشک آجاتا ہے، کچھ تو اس کی دیکھا دیکھی جم جوائن کرکے تن ساز ی یعنی باڈی بلڈنگ شروع کردیتے ہیں جبکہ کچھ کےدلوں میں خیال آتا ہے ، افسوس کہ ہمارا وقت گزر گیا۔ یوں یہ بچہ دیکھنے والوں کےلئے ایک فٹنس آئیکون بن چکا ہے
پانچ سال کی عمر اور اس بچے نے ایسی زبردست باڈی بنا لی نام گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں آگیا، بڑے بڑے حیران
اپریل 05, 2023
0

