ٹرینوں کے پیچھے لگے اس ایکس کے. نشان کا مطلب کیا ہوتا ہے

0

 کراچی، ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرینوں کا سفر کرنے والے یا ریلوے لائنز کے آس پاس رہنے والے لوگوں نے دیکھا ہو گا کہ اکثر ٹرینوں کی آخری بوگی کے پیچھے ایک ایکس کا نشان بنا ہوا ہوتا ہے. تو سوال ذہن میں آتا ہے کہ آخر یہ نشان کس بات کی نشاندہی کرتا ہے. بھارت کی وزارتِ ریلوے نے حال ہی میں معلومات عامہ کے لیے اس نشان کو لے کر ایک پیغام جاری کیا ہے. بھارتی وزارت ریلوے کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ معلومات کے مطابق  ٹرینوں کی آخری بوگیوں کے پیچھے لگے کاٹے کے اس نشان کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ ٹرین اپنی آخری کوچ (ڈبے ) سمیت کوئی بھی کوچ چھوڑے بغیر پوری کی پوری گزر گئی اور اس کی کوئی بھی کوچ پیچھے نہیں رہ گئی.



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !