اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے، انھیں اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ نے گرفتار کیا ہے. اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکلا نے بھی گرفتار کیا ہے.
اسس عمر کو گرفتار کر لیا گیا
مئی 10, 2023
0

.jpeg)