آخری ٹی ٹوئنٹی میں عماد وسیم کے سنگل لینے کی وجہ کیا تھی سوال پر محمد رضوان آگ بگولہ ہوگئے، کھری کھری سنا ڈالیں

0


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محمد رضوان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے بارے میں سوال پر سیخ پاہوگئے۔ صحافی نے جب ان سے عماد وسیم کے دو چوکے لگانے کےبعد سنگل لینے کے حوالے سے سوال کیا تو انھوںنے کہا کہ 20کروڑ آباد ی میں سے 10کروڑ لوگ کمنٹیٹر بنے ہوئے ہیں۔ اگرہم آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جیت جاتے تو آج یہ سوال نہ ہوتا۔ انھوںنےکہا کہ مجھ سے ہٹ نہیں لگی ، یہ میری غلطی تھی۔ لیکن ہم ایک وننگ سکور تک پہنچ چکے تھے۔اس لئے عماد وسیم نے سنگل لیا تھا۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !