اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کہتے ہیں کہ وقت آگیا ہے کہ عمران خان اور جنرل عاصم منیر آپس میں مل بیٹھ کر گلے شکوے دور کر لیں. انھوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے جو باتیں عمران خان تک پہنچیں وہ درست نہ ہوں، ہو سکتا ہے جو باتیں جنرل عاصم منیر تک پہنچیں ان میں صداقت نہ ہو. واضح رہے کہ اسد عمر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب پاک فوج نے عمران کے حساس ادارے کے ایک افسر پر الزامات کا شدید رد عمل ظاہر کیا ہے.
عمران خان اور جنرل عاصم منیر مل بیٹھ کر بات کر لیں، فل ٹاس دیکھتے ہی اسد عمر کی چوکا لگانے کی کوشش
مئی 09, 2023
0

.jpeg)