وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے، عمران خان کی گرفتاری پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا سخت نوٹس

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عمران خان کی گرفتاری پر برہم ہو گئے. انھوں نے آی جی اور سیکرٹری داخلہ کو 15 منٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے. انھوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اندر عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا. اس دوران ہائیکورٹ کے شیشے ٹوٹ گئے. یہ کام کس کے کہنے پر ہوا. اس پر وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے


.


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !