جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کی دھماکے دار پریس کانفرنس، بہت بڑا اعلان کر دیا

0

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونےاور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا. انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا. جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ  عمران خان کی گرفتاری پر جناح ہاوس پہنچے تھے لیکن جلاو گھیراؤ کا کوئی پلان نہیں تھا. توڑ پھوڑ اور فسادات عمران خان کی ہدایات پر ہوے، ہم واقعات کو روکنے. میں ناکام رہے. مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ میرے بس میں ہوتا تو 9 مئی کو تاریخ سے مٹا دیتی. انھوں نے کہا کہ توڑ پھوڑ کے واقعات افسوسناک تھے..ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دی جائے



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !