کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے. کیویز کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا. دوسری جانب پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیت کر وہ پہلے بیٹنگ ہی کرتے.
نیوزی لینڈ کو ٹاس جیتنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، حیران کن خبر
مئی 05, 2023
0

