پاکستان نے ایشیا کپ کا متبادل پلان تلاش کر لیا

0
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایشیا کپ کے پلان بی پر غور شروع کردیا. ذرائع کے مطابق بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ایشیا کپ منسوخ ہونے یا پاکستان کی جانب سے ایشیا کپ کے ممکنہ بائیکاٹ کی صورت میں پی سی بی نے متبادل پلان پر غور شروع کردیا ہے جس کے بعد اب مختلف  کرکٹ بورڈسے رابطے شروع کر دیےہیں. اسی طرح کئی ملکوں کے کرکٹ بورڈد بھی بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان کو ایک فائدہ مند میزبان کے طور پر دیکھ رہے ہیں. کرکٹ بورڈ کسی بلیٹرل سیریز کے انعقاد کے لئے سنجیدگی سے کوشش کر رہا ہے ایشیا کپ کے حوالے سے فیصلہ کن صورتحال سامنے آنے پر جلد ہی کوئی متبادل پلان تلاش کر لیا جائے گا 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !