چالباز بھارت کامیاب، سری لنکا اور بنگلہ دیش کو بھی منا لیا، افسوسناک خبر

0

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت پاکستان دشمنی میں حدیں پار کر رہا ہے اور کرکٹ بورڈ کو انتہا پسند مودی سرکار کی جانب سے ایشیا کپ کے حوالے سے انتہائی سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں. جس میں پاکستان کے ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کی صورت میں پانچ ملکی ایونٹ کی تیاریاں کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، اس کےلئے بنگلہ دیش اور سری لنکا کو آمادہ کر لیا گیا ہے. بھارتی براڈ کاسٹرز نے پاکستان کے بغیر ایونٹ کو بڑے مالی نقصان کا سبب قرار دے کر بھارت کے بائیکاٹ کی مخالفت کی تھی تاہم مودی سرکار نے اس کےلئے ایک متبادل ایونٹ سے نقصان کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے. دوسری جانب پاکستان نے بھی ایشیا کپ نہ ہونے کی صورت میں کچھ دوسرے کرکٹ بورڈز سے رابطے کرکے متبادل پلان کی تیاری شروع کر دی ہے.




ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !