ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر خان ترین نے اپنی الگ سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا. نجی ٹی وی چینل کے مطابق جہانگیر ترین اپنی الگ سیاسی جماعت قائم کر رہے ہیں، وہ اپنی پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں گے. پارٹی میں ملتان، لودھراں، مظفر گڑھ، راجن،. پور، ڈیرہ غازی خان، لیہ اور رحیم یار خان کے سیاسی خاندان شامل ہوں گے جبکہ بلوچستان اور پختونخوا کی شخصیات بھی جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں.
پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین ہوں گے، بہت بڑی خبر آگئی
مئی 26, 2023
0

.jpeg)