اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف دسویں نمبر پر دنیا کی سب سے بڑی جماعت بتائی گئی ہے جس کے دس ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہیں . ایک عالمی سروے کے مطابق اس درجہ بندی میں بھارت کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 180 ملین فالوورز کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے. چین کی کمیونسٹ پارٹی 98ملین فالوورز کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت ہی کی نیشنل کانگریس 50 ملین فالوورز کے ساتھ تیسری بڑی سیاسی جماعت ہے. امریکہ کی دی ڈیموکریٹس اور ری پبلکن چوتھے اور پانچویں نمبر پر بڑی جماعتیں ہیں. بھارت یی کی عام آدمی پارٹی نویں نمبر پر جبکہ پاکستان کی تحریک انصاف ایک کروڑ فالوورز کے ساتھ دسویں نمبر پر بڑی جماعت ہے
World's largest political party (by members):
— World of Statistics (@stats_feed) August 5, 2023
1.🇮🇳 Bharatiya Janata Party - 180 million
2.🇨🇳 Chinese Communist Party - 98.04m
3.🇮🇳 Indian National Congress - 50m
4.🇺🇲 Democratic Party - 47.13m
5.🇺🇲 Republican Party - 36.01m
6.🇮🇳 AIADMK - 16m
7.🇹🇷 AK Parti (AKP) - 11.24m
8.🇪🇹…

.jpeg)