اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے ایبٹ آباد جانے والی ٹرین ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں 15 مسافر جاں بحق جبکہ 40 زخمی ہوگئے. نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی دس بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں. لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے. ایس ڈی ریلوے نے واقعہ کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے.
چھٹی کے دن پاکستان میں قیامت خیز ٹرین حادثہ، بت شمار جانیں ضائع ہو گئیں
اگست 06, 2023
0

.jpeg)