28 سالہ روایت برقرار، پاکستان آسٹریلیا سے ایک بار پھر ٹیسٹ سیریز ہار گیا

0

  

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے ملبورن ٹیسٹ میں پاکستان کو 79 رنز سے ہرا کر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی. ملبورن ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 237 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی. پاکستان کی جانب سے کپتان شان مسعود نے 60 جبکہ سلمان علی آغا نے 50 رنز بنائے، بابر اعظم 41 اور رضوان 35 رنز بنا سکے، مچل سٹارک نے چار جبکہ کپتان پیٹ کمنز نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا.





ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !