پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد ٹیم آسٹریلیا کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

0

  ایڈیلیڈ/ مانیٹرنگ ڈیسک: بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ زخمی ہو کر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں ۔ کرکٹ آسٹریلیا کا بتانا ہے کہ ہیزل ووڈ کی جگہ شین ایبٹ اور برینڈن ڈوگیٹ کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ہیزل ووڈ ایڈیلیڈ میں بھی ٹیم کے ہمراہ رہیں گے۔ دوسرا ٹیسٹ چھ دسمبر سے شروع ہو گا۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !