دوبئی/ مانیٹرنگ ڈیسک: بنگلہ دیش نے بھارت کو 59 رنز سے ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا ۔ فائنل میں بھارتی ٹیم صرف 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 139 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 198رنز بنائے تھے۔ رضان حسین نے 47 جبکہ شہاب جیمز نے 40 رنز بنائے ۔ جواب میں بھارتی بیٹنگ 36ویں اوور میں 139 رنز پر سمٹ گئی ۔۔بنگلہ دیش کی جانب سے عزیز الحکیم نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
بنگلہ دیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا
دسمبر 08, 2024
0

