دوبئی / مانیٹرنگ ڈیسک: سیکریٹری جنرل بی سی سی آئی جے شاہ نے آئی سی سی کے نئے صدر کا چارچ سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے شاہ بلامقابلہ پریزیڈنٹ آئی سی سی منتخب ہوئے ہیں ۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اس اہم موقع پر فخر محسوس کر رہا ہوں اور بورڈ ممبرز اور رکن بورڈز کا شکر گزار ہوں۔ انھوں نے کہا کہ ہمارا اصل ہدف 2028 کے اولمپکس ہیں ۔ جس سے کرکٹ کو پوری دنیا میں پذیرائی ملے گی۔ انھوں نے کہا کہ خواتین کرکٹ کی ترقی اور فروغ اہم ترجیح ہے۔
آئی سی سی سے بھارت کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی
دسمبر 01, 2024
0

