آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف بڑی برتری حاصل کر لی

0

 ایڈیلیڈ/ مانیٹرنگ ڈیسک:   بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں پر 56 رنز بنا لیے ہیں ۔جبکہ اسے میچ میں 157 رنز کے مجموعی خسارے کا سامنا رہے ۔ بھارت اپنی پہلی اننگز میں 187 رنز بنا کر آؤٹ ہو گیا تھا۔ جس کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 337 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ آسٹریلوی اوپنر ٹراوس ہیڈ نے 140 رنز بنائے ۔بھارت کی جانب سے جسپریت بمرا اور محمد سراج نے چار چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ بھارت کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !