بلاوایو/ مانیٹرنگ ڈیسک: زمبابوے کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تین میچوں پر مشتمل سیریز کے اس آخری میچ میں پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پہلے دو میچوں میں شامل صائم ایوب، عرفان خان، حارث رؤف، اور ابرار احمد کو آخری میچ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ن کی جگہ صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عرفات منہاس، اور محمد حسنین کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
پاکستانی ٹیم کے چار اہم کھلاڑی آخری ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
دسمبر 04, 2024
0

.jpg)