بھارتی ٹیم ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے پہلے ہی دن آؤٹ ہوگئی

0

 ایڈیلیڈ/ مانیٹرنگ ڈیسک: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 180رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ آسٹریلوی باؤلر مچل سٹارک کے سامنے بھارتی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی ۔ لیفٹ ہینڈڈ باؤلر نے چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔۔ریڈی  کے41 اور کے ایل راہول کے 37 رنز کے علاوہ کوئی بھی بھارتی بلے باز کریز پر زیادہ دیر نہ ٹھہر سکا ۔ ویرات کوہلی تین جبکہ روہت شرما صرف سات رنز بنا سکے۔ بھارت کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !