تیونس میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

0

صفاقس/  تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 20 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 5 کو زندہ بچا لیا گیا۔ یہ حادثہ صفاقس شہر کے ساحل کے قریب پیش آیا۔ کشتی حادثے کے بعد متعدد افراد لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔



 کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے 20 افراد کا تعلق افریقہ سے تھا اور ان کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ یہ واقعہ ایک ہفتے کے دوران تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کے ڈوبنے کا دوسرا سانحہ ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !