سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہو گیا

0

 پشاور/ مانیٹرنگ ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سرکاری اور نجی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ہے۔



نئے اعلامیے کے مطابق تمام اسکول اب 6 جنوری تک بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ پہلے یہ چھٹیاں 31 دسمبر تک محدود تھیں۔ اعلان کے تحت میدانی علاقوں میں تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک اور پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024 تک رہنے کا شیڈول تھا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !