ڈربن/ مانیٹرنگ ڈیسک: جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 190 رنز کا ہدف دیا ہے۔۔جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹوں پر 189 رنز بنائے ۔ڈیوڈ ملر نے 8چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 82 جبکہ ان گیڈی نے چار چھکوں کی مدد سے 48 رنز بنائے ، شاہین شاہ آفریدی اور عباس آفریدی نے تین تین جبکہ ابرار احمد نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ سفیان مقیم چار اوورز میں 53 رنز دے کر سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے۔آخری اوور میں بھی انھیں تین چھکے رسید کیے گئے ۔۔
ایک ہی اوور میں کئی چھکے لگ گئے
دسمبر 10, 2024
0

