ڈربن / پاکستان لائیو نیوز: پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف اب سے تھوڑی دیر پہلے تک چودھویں اوور میں چھ وکٹوں پر 135 رنز بنا لیے تھے ۔ جنوبی افریقہ کی برق رفتار بیٹنگ کا سہرا ڈیوڈ ملر کے سر رہا جنھوں نے صرف 40 گیندوں پر 8 چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 82 رنز بنائے ۔ ان کے علاوہ دوسرا کوئی بھی بلے باز نمایاں کھیل پیش نہ کر سکا ۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی ، عباس آفریدی اور ابرار احمد نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
پہلا ٹی ٹونٹی میچ ، چھکوں کی بارش ہو گئی
دسمبر 10, 2024
0

