ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، کون کون سے نام شامل ، جانیے

0

 ڈربن (مانیٹرنگ ڈیسک) – جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔


قومی ٹیم کے مستقل کپتان محمد رضوان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم ٹیم میں واپس آگئے ہیں، جبکہ زمبابوے کے خلاف سیریز میں کامیاب قیادت کرنے والے سلمان علی آغا کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔



پاکستان کی فائنل الیون میں شامل کھلاڑیوں میں محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، محمد عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین آفریدی، حارث رؤف، سفیان مقیم اور ابرار احمد شامل ہیں۔


یاد رہے کہ جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق رات


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !